منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ

datetime 17  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)والد کی جانب سے وفات سے پہلے ایک بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے خلاف کیس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے دوسرے بیٹے کو پلاٹ میں حصہ دینے کا حکم دے دیا۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی وکیل درخواست گزار نے کہا کہ انیس سو انہتر میں والد محمد بوٹا نے اپنے ایک بیٹے محمد حسین کو پلاٹ ہبہ کیا ، اکتیس سال بعد ایک بیٹا نذر محمد عدالت آیا۔عدالت نے ریمارکس دیے محمد بوٹا کے دو بیٹیاں اور دو بیٹے تھے ، والد نے ایک کو پلاٹ دیا آپ ثابت کریں کہ آپ کو پلاٹ دیا ہے۔

وکیل در خواست گزار نے کہا کہ دعوی کرنے والے بیٹے نے گفٹ کو جرح کے دوران تسلیم کیا ہے۔چیف جسٹس نے کہا کہ ایک فیصلہ موجود ہے کہ جرح میں چاہے مان جائیں تب بھی آپ کو ثابت کرنا ہوگا۔عدالت نے استدعا کو دیکھنا ہوتا ہے، فیصل آباد کے رہائشی محمد نذر نے والد کی جانب سے پلاٹ ایک بیٹے کو دینے کے خلاف 2000 میں دعویٰ کیا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…