بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی، پسند کی شادی کرنے والے جوڑے سمیت 3 افراد کو ہلاک کردیا گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2026 |

ٹیکسلا (این این آئی)تھانہ ٹیکسلا کے علاقہ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے سمیت 3 افراد کو قتل کردیا گیا،

مقتول دانش اکرم نے سیما گل سے پسند کی شادی کی تھی، قتل ہونے والے دانش کی بھابھی بھی شامل، ملزم نجیب اللہ مقتولین کو تیز دھار آلے سے قتل کیا اور فرار ہوگیا، آئی جی پنجاب نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی ہے،پسند کی شادی کے تنازعہ پر دو خواتین سمیت تین افرار کے قتل کا واقعہ ٹیکسلا کے علاقہ مشرقی آباد گلی نمبر 5 میں پیش آیا، پسند کی شادی کرنے والوں میں دانش اکرم، اس کی اہلیہ سیمہ گل اور بھابھی شہلا شامل ہیں۔سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی نے واقعہ کا نوٹس لے لیا، ایس پی پوٹھوہار سے واقعہ کی رپورٹ طلب،ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیدیا۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مزید تفتیش کی جاری ہے، فرانزک ٹیمیں موقعہ پر موجود شواہد اکٹھے کیئے جا رہے ہیں۔مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…