جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

13 سالہ کمسن بچی کا اغوا ،بے ہو ش کر کےاجتماعی زیادتی

datetime 16  اپریل‬‮  2026 |

ساہیوال( این این آئی )دربار کمیر 120 نو ایل سے رمضانہ بی بی 13 سالہ بچی کو اغواکر کے گینگ ریپ، مقدمہ درج ،دو ملزم گرفتار ۔

کمیر کے مزار بابا محمدپناہ پر ر مضانہ بی بی4اپریل کو اپنے خالو محمد لطیف کے ہمراہ گئی تو لشکر، نوٹو اور مراتب علی نے رش کا فائدہ اٹھا کر اسے اغواکر لیا اور تینوں ملزم نامعلوم مقام پر لے گئے جہاں نشہ آور چیز سو نگھاکر بے ہو ش کر دیا اور باری باری حرام کاری کے مرتکب ہوئے جب رمضانہ نڈھال ہو گئی تو چھ یوم بعد گھر کے باہر گلی میں پھینک کر چلے گئے جسے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے جہاں ابھی تک حالت نازک ہے۔ پولیس کمیر نے بچی کی ماں صفیہ بی بی کی مدعیت میں مقدمہ 375 اے ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اور دو ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…