منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ملک کے تمام ڈسکوز میں بجلی کی صورتحال ابتر، پنجاب میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بڑھ گئی

datetime 15  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کو بجلی کی فراہمی میں مشکلات درپیش ہیں اور مجموعی طور پر شارٹ فال ساڑھے 3 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر چکا ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ لاہور میں لیسکو کے تحت بجلی کی کمی ایک ہزار میگاواٹ سے زیادہ ہو گئی ہے، جس کے باعث شہر اور دیگر علاقوں میں غیر اعلانیہ بندش کا دورانیہ بڑھ گیا ہے۔این ٹی ڈی سی ذرائع کا کہنا ہے کہ آر ایل این جی، ہائیڈرو اور فرنس آئل کی کمی کے باعث بجلی کی پیداوار متاثر ہو رہی ہے، جبکہ باقاعدہ شیڈول جاری نہ کرنے کی وجہ سے عوام کو اچانک لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق جہاں پہلے 2 گھنٹے تک بجلی بند کی جاتی تھی، اب بعض علاقوں میں 6 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے، اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ صورتحال آئندہ چند روز تک برقرار رہ سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…