جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

بچے سے زیادتی کے مجرم کو 14سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ عائد

datetime 14  اپریل‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی) مقامی عدالت نے بچے سے زیادتی کے مجرم کو 14سال قید بامشقت سزا سنادی۔

کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے بچے سے زیادتی کے کیس کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ریمارکس دیے کہ استغاثہ ملزم پرجرم ثابت کرنے میں کامیاب رہی۔ عدالت نے بچے سے زیادتی کے مجرم کو 14سال قید بامشقت کی سزا سنائی اور ملزم پر10 لاکھ روپیکاجرمانہ بھی عائد کردیا۔پولیس کے مطابق مجرم کیخلاف 2023 میں تھانہ سکھن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…