منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

لاہور میں گھر سے ڈیوٹی کے لیے نکلنے والی خاتون پولیس اہلکار مبینہ طور پر اغوا ہو گئی

datetime 13  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈیوٹی پر جانے والی ایک لیڈی پولیس کانسٹیبل کے مبینہ اغوا کا معاملہ سامنے آیا ہے،

جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش کا عمل شروع کر دیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق کانسٹیبل عائشہ اپنے گھر سے ڈیوٹی کے لیے روانہ ہوئیں، تاہم وہ اپنے مقررہ ڈیوٹی پوائنٹ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ تک نہیں پہنچ سکیں۔ ان کی ڈیوٹی کا وقت رات 11 بجے سے صبح 7 بجے تک تھا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اطلاع ملتے ہی مختلف ٹیمیں تشکیل دے کر تلاش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔عائشہ کے والد کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید چھان بین جاری ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…