ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانی ایف 16طیاروں کے حفاظتی حصار میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اسلام آباد آمد، ویڈیو وائرل

datetime 11  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی فضائیہ کے ایف 16لڑاکا طیاروں نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے طیارے کو مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچنے پر فضائی حدود میں سیکیورٹی فراہم کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 21 سیکنڈ کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاک فضائیہ کے 5ایف-16طیارے امریکی فضائیہ کے بوئنگ سی 32اے طیارے کے ہمراہ پاکستانی فضائی حدود میں پرواز کر رہے ہیں۔پاک فضائیہ نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے طیارے کو اسلام آباد کے قریب نور خان ایئر بیس پر اترنے تک سیکیورٹی فراہم کی۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں مذاکرات کی قیادت کے لیے اسلام آباد پہنچے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…