جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈاکٹروں کی بھرتی کیلئے نیا میرٹ معیار جاری

datetime 10  اپریل‬‮  2026 |

پشاور(این این آئی) پختونخوا میں ڈاکٹروں کی بھرتی کیلئے نیا میرٹ معیار جاری کردیا گیا۔

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے ڈاکٹروں کی بھرتی سے متعلق جاری نئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹروں کی بھرتی میں تعلیمی نمبرز کو 60فیصد وزن دیا جائے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اعلیٰ تعلیم کیلئے امیدواروں کو 20فیصد اضافی نمبرز ملیں گے اور انٹرویو کیلئے بھی 20فیصد نمبرز مختص کیے گئے ہیں جبکہ مجموعی سکور 100رکھا گیا۔اس کے علاوہ میرٹ کو مزید شفاف بنانے کیلئے نئی درجہ بندی متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت فرسٹ، سیکنڈ اورتھرڈ ڈویژن ڈگریوں کے مطابق نمبرزکی مزید تقسیم کی جائے گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایک، دو اور تین اضافی ڈگریوں پربالترتیب 10، 15اور 20نمبر دئیے جائیں گے۔ڈاکٹروں کی بھرتی کے لیے جاری نئے میرٹ معیارکا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…