بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

شوہر نے گھر والوں کے ساتھ مل کر اپنی حاملہ بیوی کوہلاک کر دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2026 |

نارووال(این این آئی)تھانہ ندوکے کے علاقہ گائوں پکھوکے میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر گلے میں دوپٹہ ڈال کر بہو کو قتل کر دیا،

پولیس نے مقتولہ کے والد کی مدعیت میں شوہر ،سسر،ساس سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق رہولے کلاں کے رہائشی محمد ارشاد کی بیٹی مبین کی شادی پانچ سال قبل گاں پکھوکھے کے رہائشی وقاص سے ہوئی ان کے دو بچے پیدا ہوئے۔ گزشتہ روز مبینہ طور پر وقاص نے گھر پر اپنے ماں باپ اور دیگر کے ہمراہ اپنی بیوی مبین کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر اسے قتل کر دیا،مقتولہ آٹھ ماہ کی حاملہ بتائی جاتی ہے،پولیس تھانہ ندوکے نے مقتولہ کے والد محمد ارشاد کی درخواست پر شوہر وقاص،ساس سسر سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ لاش کو ضروری کارروائی کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…