منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

لاہور میں غیر ملکی خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 8  اپریل‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی فلپائنی خاتون کو ہراساں اور نازیبا حرکات کرنے والے اوباش ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی کینٹ اختر نواز کے مطابق واقعہ کی اطلاع 15 پر موصول ہوئی جس پر ایس ایچ او ڈیفنس بی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس ٹیم کے ہمراہ ملزم حسنین کو گرفتار کر لیا اور حوالات میں بند کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق متاثرہ غیر ملکی خاتون کے شوہر Ihekandu Ikechi Simon کی درخواست پر نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ڈی آئی جی آپریشنز کی جانب سے ایس پی کینٹ کو ملزم کی فوری گرفتاری کا خصوصی ٹاسک دیا گیا جس پر ایس پی کینٹ نے ٹیمیں تشکیل دیں اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے چند گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس پی کینٹ اختر نواز نے کامیاب کارروائی پر ایس ایچ او ڈیفنس بی محمد بلال اور پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان بھی کیا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…