جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

راولپنڈی میں زیادتی کا شکار ہونے والی 15 سالہ طالبہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

datetime 6  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شہر زیادتی کا شکار ہونے والی 15 سالہ طالبہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کی حدود میں 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا اور میٹرک کی طالبہ حاملہ ہوگئی۔پولیس کے مطابق لڑکی نے 7 ماہ تک معاملے کو خاندان کی بدنامی کے ڈر سے چھپائے رکھا تاہم طعبیت خراب ہونے پر اُسے بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُس کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

تھانہ وارث شاہ نے والدہ کی درخواست پر ملزم بلال کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ کے والد سعودی عرب میں ملازمت کرتے ہیں اور اُسے بلال نامی شخص نے متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے مقدمہ اندراج کے بعد ملزم بلال سجاد کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی۔ پولیس کے مطابق زیادتی کے نتیجے میں پیدا ہونی والی بچی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…