منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

پسند کی شادی پر بھائی نے بہن کو سرعام ہلاک کر دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2026 |

میاں چنوں(این این آئی)میاںچنوں کے علاقے تھانہ سٹی کی حدود میں پسند کی شادی پر بھائی نے بہن کو سرعام قتل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق بورا روڈ پر ملزم نے خاتون کی گردن پر کلہاڑیوں کے وار کئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور اہلیان علاقہ کی مدد سے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ۔سرعام قتل پر اہل علاقہ خوف میں مبتلا ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ایک ماہ قبل بہن نے پسند کی شادی کی تھی جس کا ملزم کوغصہ تھا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…