ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

وارث خان میں چوری کا ڈراپ سین، بیٹا ہی واردات میں ملوث نکلا

datetime 4  اپریل‬‮  2026 |

راولپنڈی(این این آئی)وارث خان پولیس نے چند روز قبل ہونے والی چوری کی واردات کا ڈراپ سین کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

جو کہ گھر کا ہی فرد نکلا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق زیر حراست شخص نے فیملی کی غیر موجودگی میں گھر میں داخل ہو کر چوری کی واردات کی تھی۔ ملزم فیملی سے الگ رہتا تھا۔پولیس نے تفتیش کے دوران ملزم کو شامل تفتیش کیا تو اس نے واردات کا اعتراف کر لیا، جس کے بعد اس کی نشاندہی پر 48 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 10 تولہ طلائی زیورات برآمد کر لیے گئے۔ایس پی راول سعد ارشد کا کہنا ہے کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ عدالت میں پیش کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…