منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اوباش نوجوانوں کی بات نہ ماننا طالبہ کا جرم بن گیا، جنسی ہوس کےبعد تشدد کا نشانہ بنادیا گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2026 |

نارووال (این این آئی) ضلع نارووال میں اوباش نوجوانوں کی بات نہ ماننا طالبہ کا جرم بن گیا جہاں جنسی ہوس پوری کرنے کے لیے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق واقعہ تھانہ کوٹ نیناں کی حدود کے گاں بہلول پور میں پیش آیا جبکہ طالبہ اکیڈمی سے واپس جا رہی تھی کہ ملزمان زبردستی کھیتوں میں لے گئے۔اوباش نوجوانوں نے طالبہ کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا ، طالبہ کی جانب سے مزاحمت کرنے پر اسے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔نارووال پولیس نے کہا کہ گھنائونے فعل میں ملوث ملزمان کی تلاش جاری ہے، انہیں جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…