منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ہری پور میں شادی سے انکار پر خاتون ہلاک، ملزم نے خود کو بھی گولی مار لی

datetime 4  اپریل‬‮  2026 |

ہری پور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں شادی سے انکار پر نوجوان نے خاتون کو قتل کرنے کے بعد خود کو گولی مار لی۔

پولیس کے مطابق ہولناک واقعہ کار میں اسلام آباد سے ایبٹ آباد جاتے ہوئے ہزارہ موٹر وے پر پیش آیا جہاں شادی سے انکار پر نوجوان طیش میں آگیا اور فائرنگ کردی۔پولیس نے بتایا کہ گولیاں لگنے سے 25سالہ خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی جس کی شناخت انیلہ کے نام سے ہوئی جب کہ ملزم شہزاد نے بعد ازاں خود کو بھی گولی مار کر شدید زخمی کر دیا۔واقعہ کے بعد مقتولہ کی لاش مقامی ہسپتال منتقل کردی گی اور ملزم شہزاد کو طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں ایبٹ آباد ریفر کردیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ واقعے کے وقت مقتولہ انیلہ کے ساتھ اس کی والدہ بھی کار میں موجود تھی تاہم وہ محفوظ رہی، جس سے مزید معلومات لی جارہی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…