ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

پنجاب میں 94 غیر قانونی اور جعلی یونیورسٹیاں، فہرست سامنے آ گئی

datetime 2  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈ یسک)ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر میں غیر تسلیم شدہ جامعات اور غیر رجسٹرڈ کیمپسز کی تازہ فہرست جاری کر دی ہے،

جس میں بڑی تعداد صوبہ پنجاب کی سامنے آئی ہے۔کمیشن کے مطابق پنجاب میں 94 ایسے ادارے موجود ہیں جو یا تو جعلی ہیں یا قانونی طور پر رجسٹرڈ نہیں۔ اسی طرح سندھ میں 35، خیبر پختونخوا میں 12، آزاد کشمیر میں 4 جبکہ وفاقی چارٹر کے تحت 2 اداروں کو بھی غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ایچ ای سی نے طلبہ اور ان کے والدین کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی تعلیمی ادارے میں داخلہ لینے سے پہلے اس کی حیثیت ضرور چیک کریں۔ اس مقصد کے لیے سرکاری فہرست سے تصدیق کرنا انتہائی ضروری ہے تاکہ دھوکہ دہی سے بچا جا سکے۔کمیشن کا کہنا ہے کہ صرف منظور شدہ اور رجسٹرڈ جامعات میں حاصل کی گئی ڈگریاں ہی قابلِ قبول ہوتی ہیں، جبکہ غیر قانونی اداروں کی اسناد نہ تو سرکاری ملازمت کے لیے معتبر ہوں گی اور نہ ہی اعلیٰ تعلیم کے لیے تسلیم کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…