پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

دوستی نہ کرنے پر فٹ بالر نوجوان کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2026 |

سرگودھا(این این آئی)دوستی نہ کرنے پر فٹ بالر نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا اور ملزمان فرار ہو گئے۔

جس پر مقتول نوجوان کی نعش کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ بہرام خیل میانوالی میں دوستی نہ کرنے پر فائرنگ کرکے فٹ بالر نوجوان ذاکر کو قتل کر دیا گیا اور ملزمان فرار ہو گے۔جس کے والدین کا کہنا ہے کہ اگر بیٹی ہوتی تو نکاح کروا کر دے چکے ہوتے۔دوستی سے انکار پر بیٹے کا قتل ناقابل برداشت صدمہ ہے۔

نوجوان کے قتل پر مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئی اور پولیس موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…