منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

وائٹ ہاس کے آفیشل اکاونٹ سے شیئر کی گئیں مشکوک ویڈیوز سے تشویش، خوف کی لہر دوڑ گئی

datetime 26  مارچ‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)مریکی صدارتی دفتر وائٹ ہائوس کے سوشل میڈیا اکانٹس پر شیئر کی گئی دو پراسرار ویڈیوز نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی

جن میں سے ایک کو بعد میں حذف بھی کیا گیا۔وائٹ ہائوس کے اکائونٹ پر پہلی ویڈیو میں ایک مختصر کلپ دکھایا گیا جس میں کیمرہ کسی خاتون کے پاں کی طرف تھا اور ایک خاتون کی آواز سنائی دی جو کہہ رہی تھی کہ کیا یہ جلد شروع ہونے والا ہے۔اس پوسٹ کو کسی بھی کیپشن کے بغیر شیئر کیا گیا تھا تاہم یہ ویڈیو کچھ دیر بعد وائٹ ہاوس کے آفیشل اکاونٹ سے ہٹا دی گئی تھی۔جلد ہی دوسری ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں سیاہ اسکرین، شور نما آواز اور ایک لمحے کے لیے امریکی پرچم دکھائی دیااس ویڈیو کے ساتھ بھی کوئی وضاحت فراہم نہیں کی گئی۔ان ویڈیوز کو لاکھوں صارفین نے دیکھا اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف قیاس آرائیاں سامنے آئیں،کسی نے کہا کہ اکانٹ ہیک ہوگیا تو کسی نے خدشہ ظاہر کیا کہ یہ جنگ کا کوئی خفیہ اعلان بھی ہوسکتا ہے۔تاحال وائٹ ہائوس کی جانب سے ان ویڈیوز کی وضاحت سامنے نہیں آئی جس کے باعث سوشل میڈیا پر بحث شروع ہوگئی ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…