ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور میں 8سالہ بچے کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 26  مارچ‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)8سالہ بچے کو ورغلا کر اس سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق شادمان کے علاقے میں 8سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جہاں بچہ گھر سے کھیلنے کے لیے نکلا تھا کہ ملزم کرامت مسیح اسے ورغلا کر اپنی دکان پر لے گیا۔دکان پر ملزم نے بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی تاہم بچے کے شور مچانے پر وہ موقع سے فرار ہوگیا۔ شادمان پولیس نے 15کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کرامت مسیح کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ایس پی ماڈل ٹائون نے کہا کہ بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ پولیس نے ملزم کو مزید تفتیش کے لیے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا ہے جہاں اس کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…