ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد، گھریلو ملازمہ 25 کروڑ روپے کی مبینہ چوری کے مقدمے سے بری

datetime 25  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ 25 کروڑ روپے کی مبینہ چوری کے مقدمے سے بری کردی گئی۔

اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے سماعت دوران کہا کہ کروڑوں کی چوری کا الزام ہے اور برآمدگی صرف 2 ہزار روپے ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ استغاثہ کی جانب سے بار بار مواقع کے باوجود کوئی گواہ پیش نہ کیا جا سکا، غیر ملکی کرنسی کی موجودگی یا چوری کے ثبوت پیش نہیں کیے گئے۔ملازمہ کے خلاف تھانہ لوئی بھیر میں جنوری 2024ء میں چوری کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔ملازمہ پر لاکھوں روپے، برطانوی پاؤنڈز اور سعودی ریال چوری کرنے کا مقدمہ درج تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…