ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

حکیم شہزاد نے اپنی پانچویں شادی کی تصدیق کر دی ، ویڈیو بھی جاری کر دی

datetime 17  مارچ‬‮  2026 |

لاہور (نیوز ڈیسک): معروف حکیم شہزاد، جنہوں نے مرحوم عامر لیاقت کی سابق اہلیہ دانیہ شاہ سے شادی کی تھی،

نے اپنی پانچویں شادی کی تصدیق کر دی ہے اور نئی دلہن کے ساتھ ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں دونوں میاں بیوی گاڑی کی پچھلی نشست پر موجود ہیں جہاں حکیم شہزاد اپنی اہلیہ سے مختلف سوالات کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ انہوں نے اپنی بیوی سے پوچھا کہ سوشل میڈیا پر ان کی شادی پر تنقید ہو رہی ہے، خاص طور پر کم عمر ہونے کے حوالے سے، اس پر وہ کیا کہنا چاہیں گی۔ اس کے جواب میں دلہن نے کہا کہ وہ کسی کو وضاحت دینے کی پابند نہیں ہیں۔مزید گفتگو میں حکیم شہزاد نے سوال کیا کہ کیا اس شادی میں کسی قسم کی زبردستی شامل تھی؟ اس پر دلہن نے واضح کیا کہ ان کی شادی مکمل طور پر ان کی مرضی سے ہوئی ہے اور اس میں کسی قسم کا دباؤ شامل نہیں تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے والدین بھی اس موقع پر موجود تھے اور انہوں نے خوشی سے انہیں رخصت کیا۔

گفتگو کے دوران حکیم شہزاد نے یہ بھی پوچھا کہ انہیں اس شادی سے کیا حاصل ہوا، جس پر دلہن نے کہا کہ انہیں ایک ایسا شریکِ حیات ملا ہے جو ان کا ساتھ نبھانے والا ہے۔ انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ وہ خود کو ضدی اور تیز مزاج سمجھتی ہیں اور ان کے مطابق حکیم شہزاد ہی وہ شخص ہیں جو انہیں برداشت کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…