ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں عید کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان

datetime 17  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک بھر کے شہریوں سے شوال کا چاند دیکھنے کے لیے 18 مارچ کو خصوصی توجہ دینے کی درخواست کی ہے۔

عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بدھ کی شام تمام مسلمان چاند کی رویت کا اہتمام کریں اور اگر کسی کو چاند نظر آئے تو وہ فوری طور پر اپنی گواہی قریبی عدالت یا متعلقہ مرکز میں درج کروائے۔سپریم کورٹ نے مزید ہدایت کی ہے کہ چاہے چاند ننگی آنکھ سے دیکھا جائے یا دوربین کی مدد سے، دونوں صورتوں میں شہادت کو باقاعدہ طور پر ریکارڈ کروانا ضروری ہے۔

بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جو افراد چاند دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں وہ رویتِ ہلال کمیٹیوں کے ساتھ تعاون کریں اور اس مذہبی عمل میں حصہ لے کر ثواب حاصل کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…