منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

شادی ہال کا اغوا مالک 20 لاکھ روپے تاوان دیکر رہا، پولیس اہلکار ملوث نکلے

datetime 16  مارچ‬‮  2026 |

حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد میں اغوا ہونے والے شادی ہال کے مالک کو 20 لاکھ روپے تاوان دینے کے بعد چھوڑ دیا گیا۔

پولیس کے مطابق حیدرآباد کے حالی روڈ سے شادی ہال کے مالک کو اغوا کیا گیا جسے بعد میں 20 لاکھ روپے تاوان وصول کرنے کے بعد چھوڑ دیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ شادی ہال کے مالک کو سادہ لباس میں ملبوس تین پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد نے اغوا کیا۔پولیس کے مطابق اغوا میں ملوث 3 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے معطل کر دیا گیا ہے جبکہ تاوان کی رقم بھی برآمد کرلی گئی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…