منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد و لاہور ایئر پورٹ کی پروازوں کیلئے نیا نوٹم جاری

datetime 14  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد /لاہور (این این آئی)پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے اسلام آباد اور لاہور ایئر پورٹ سے متعلق پروازوں کے لیے نیا نوٹم جاری کر دیا۔

پی اے اے کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹم میں کہا گیا کہ لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے 6 سیکٹرز کو 16 مارچ کے دن، عارضی بندش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نوٹم میں کہا گیا کہ 16 مارچ کو کمرشل پروازوں کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک آف نہیں ہو گی جبکہ 16 مارچ کی صبح ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے دس بجے کے دوران اسلام آباد ایئر پورٹ پر طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف نہیں ہو گا۔نوٹم کے مطابق اس دوران فضا میں موجود پروازوں کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے لیے انتظار کرنا ہو گا۔نوٹم میں طیاروں کے کپتانوں کو اضافی فیول لازمی رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…