ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

12 دنوں میں ثابت ہو گیا خلیجی ممالک میں امریکی فوجی اڈے خلیجی ممالک کے وسائل کے ساتھ ایران کو جھکانے کیلئے تھے،میاں جاوید لطیف

datetime 14  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے ایران جنگ میں صرف 12 دنوں میں یہ ثابت ہو گیا کہ خلیجی ممالک میں امریکی فوجی اڈے خلیجی ممالک کے دفاع کیلئے نہیں بلکہ اسرائیل کے دفاع اور اس کی حفاظت کیلئے تھے۔

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا یہ فوجی اڈے خلیجی ممالک کے وسائل کے ساتھ ایران کو جھکانے کیلئے تھے. ان اڈوں کی موجودگی سے ان ممالک کو کوئی فائدہ نہیں ہوا البتہ نقصان بہت زیادہ ہوا ہے جس کا ادارک خلیجی ممالک کو ہو بھی رہا ہے اور مزید اس وقت ہوگا جب یہ جنگ ختم ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…