جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

کراچی میں ’شیطانی مجسمے‘ نے سنسنی پھیلا دی

datetime 11  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے مہران ٹاؤن میں ایک متنازع مجسمے کی موجودگی نے شہریوں میں تشویش پیدا کر دی۔ سوشل میڈیا پر اس مجسمے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مقامی افراد نے اس پر اعتراض اٹھایا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مہران ٹاؤن میں مبینہ طور پر ’بعل‘ نامی مجسمہ نصب کیا گیا تھا جسے دیکھ کر علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا۔ شہریوں کی شکایات کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور مجسمے کو اپنی تحویل میں لے کر تھانے منتقل کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق یہ مجسمہ فوم سے تیار کیا گیا ہے اور تاحال اس کے خالق یا مجسمہ ساز کا پتہ نہیں چل سکا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مجسمہ بنانے والے شخص کی تلاش جاری ہے تاکہ اس سے اس کے پس منظر اور مقصد کے بارے میں معلومات حاصل کی جا سکیں۔حکام کے مطابق مجسمہ ساز کے سامنے آنے کے بعد ہی اس معاملے میں مزید قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ایران میں گزشتہ برس 11 فروری کو اسی طرح کے ’بعل‘ مجسموں کو نذر آتش کیا گیا تھا، جہاں بعض حلقے اسے شیطانیت اور صیہونیت کی علامت قرار دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…