ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلان

datetime 7  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈ یسک)اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے لیے عید کے موقع پر طویل تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے،

جس کے بعد اسکول اور کالج وقفے کے بعد پیر 30 مارچ کو دوبارہ کھلیں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی محکمہ تعلیم نے وفاقی دارالحکومت کے تمام سرکاری اسکولوں اور کالجوں کے لیے موسمِ بہار کی چھٹیوں کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے تحت اسلام آباد میں 24 مارچ سے 27 مارچ 2026 تک اسپرنگ بریک دی جائے گی۔ ان تعطیلات کو عیدالفطر کی متوقع چھٹیوں کے ساتھ ملا دیا گیا ہے، جو 20 مارچ سے 23 مارچ تک متوقع ہیں۔اس انتظام کے نتیجے میں طلبہ کو مسلسل تقریباً دس دن کی طویل چھٹیاں مل جائیں گی،

جس سے وہ عید اور موسمِ بہار دونوں مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں گے۔حکام کے مطابق تمام تعلیمی ادارے اس وقفے کے بعد 30 مارچ بروز پیر سے دوبارہ کھل جائیں گے اور اسی دن سے تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق شروع کر دی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…