منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے 3 ماہ کا بیٹا نہر میں پھنک دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2026 |

اوکاڑہ (این این آئی)شہر اوکاڑہ میں شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے کمسن بیٹا نہر میں پھنک دیا۔

پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ اوکاڑہ شہر کے نواحی گاؤں میں پیش آیا جہاں شوہر سے خفا خاتون نے 3 ماہ کے بیٹے کو نہر میں پھینک دیا۔ڈی پی او اسد اعجاز ملہی کے مطابق بچے کی لاش نہر سے نکال لی گئی ہے، ملزمہ کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…