اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کے ایک سے زائد نیوز چینلز کی نشریات ہیک

datetime 1  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)پاکستان کے متعدد نجی نیوز ٹی وی چینلز کی نشریات مبینہ طور پر ہیک کر لی گئیں،

جن پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے حق میں پیغامات نشر کیے گئے۔ذرائع کے مطابق ہیکنگ کے اس واقعے کے ساتھ ساتھ کئی پاکستانی نیوز ویب سائٹس پر گوگل اشتہارات کے ذریعے بھی موساد کی حمایت میں مہم چلائی گئی۔ اطلاعات ہیں کہ پاکستان سمیت کم از کم 19 ممالک کی مختلف ویب سائٹس کو آن لائن اشتہاری مہم کے ذریعے ہدف بنایا گیا۔رپورٹس کے مطابق پاکستان میں اس پرو موساد مہم کا رخ زیادہ تر میڈیا ہاؤسز اور خبروں سے متعلق ویب سائٹس کی جانب تھا۔ نشریات میں مداخلت اور آن لائن اشتہارات کے ذریعے چلائی جانے والی مہم کے بعد متعلقہ اداروں نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…