منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد

datetime 1  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)امریکی و اسرائیلی حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے خلاف احتجاج کے پیش نظر

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ ہے، دفعہ 144 کے تحت ہر قسم کے اجتماعات کو غیرقانونی تصور کیا جائے گا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہری کسی بھی اجتماع کا حصہ مت بنیں، احتجاج، مظاہرے یا اجتماع کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔دوسری جانب امریکا او اسرائیل کے ایران پر حملوں کے خلاف ایمبیسی روڈ پر ریلی نکالی کے پیش نظر ریڈ زون کی طرف جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…