جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

لاہور پولیس نے بازار میں خریداری کے لئے آئی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکتیں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

datetime 28  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) پولیس نے بازار میں خریداری کیلیے آئی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکتیں کرنے والے ملزم ارسلان کو چند گھٹوں میں گرفتار کرلیا۔

داتا دربار میں خریداری کے لئے آئی ہوئی خاتون کے ساتھ ملزم نے نازیبا حرکات کیں جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی آئی جی آپریشنز کامران نے نوٹس لیا اور ملزم کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی۔ جس کے بعد پولیس نے دیگر کیمروں سے فوٹیج نکال کر ملزم کو شناخت کیا اور پھر اُسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ایس پی سٹی کے مطابق ویڈیو میں ملزم کو فحش حرکات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا، جو کو ایس ایچ او عثمان یونس نے ٹیم کے ہمراہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ایس پی نے بروقت کاروائی اور اوباش ملزم کی گرفتاری پر ایس ایچ او داتا دربار اور ٹیم کو شاباش دی اور کہاکہ خواتین کو ہراساں اور تنگ کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…