منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

وفاقی دارالحکومت میں ہائی الرٹ، اعلیٰ پولیس افسروں کی چھٹیاں منسوخ

datetime 27  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں ہائی الرٹ، اعلیٰ پولیس افسروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

اسلام آباد پولیس کے تمام نگران افسران کو فوری ڈیوٹی پر حاضر ہونے کا حکم دے دیا گیا، کسی بھی قسم کی رخصت اگلے حکم تک بند کر دی گئی۔پولیس حکام کے مطابق پہلے سے منظور شدہ چھٹیاں بھی فوری طور پر ختم کر دی گئیں، ہنگامی صورتحال کے پیش نظر سخت انتظامی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔صرف ناگزیر ہنگامی صورت میں مجاز اجازت سے رخصت ممکن ہے، تمام متعلقہ افسران کو اپنی اپنی یونٹس میں بلا تاخیر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی صورتحال پر کڑی نگرانی جاری ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…