منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

حکومت پاکستان نے ملک میں ڈرون اڑانے پر پابندی لگا دی

datetime 27  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے ملک بھر میں ڈرون اڑانے پر پابندی لگا دی ہے۔

وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملک میں کوئی کمرشل اور پرائیویٹ ڈرون نہیں اڑایا جائے گا۔ضلعی مجسٹریٹ اسلام آباد نے بھی دفعہ 144 کے تحت نوٹیفکیشن جاری کردیاجس کے مطابق دارالحکومت میں ڈرون، فینٹم اور کیم کاپٹر اڑانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کی حدود میں بغیر اجازت کسی بھی قسم کی یو اے وی پر مکمل پابندی ہوگی، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور آئی سی ٹی انتظامیہ کے علاوہ کسی کو اجازت نہیں ہوگی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، جو 2 ماہ تک نافذ العمل رہے گی، فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…