بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی سے لکھ پتی گداگر گرفتار، تعلق کس شہر سے ہے اور بیگ سے کتنی رقم ملی ۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

datetime 26  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی میں پولیس نے ایک ایسے پیشہ ور گداگر کو حراست میں لے لیا جس کے قبضے سے بڑی رقم برآمد ہوئی، جس پر شہری بھی حیران رہ گئے۔

ملزم کا تعلق جنوبی پنجاب کے شہر بہاولپور سے بتایا گیا ہے۔پولیس کے مطابق انسدادِ گداگری مہم کے دوران گلشنِ اقبال بلاک 3 میں کارروائی کی گئی جہاں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا۔ تلاشی لینے پر اس کے بیگ سے ایک لاکھ 10 ہزار روپے نقد رقم برآمد ہوئی۔

رپورٹس کے مطابق ملزم شہر کے مختلف علاقوں، جن میں گلشنِ معمار، گلشنِ اقبال، گلستانِ جوہر اور ناظم آباد شامل ہیں، میں بھیک مانگتا تھا۔ برآمد ہونے والی رقم مختلف مالیت کے نوٹوں پر مشتمل تھی جنہیں 10، 50، 100، 500، 1000 اور 5000 روپے کی الگ الگ گڈیوں کی صورت میں ترتیب دیا گیا تھا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ منظم بھیک مانگنے کے رجحان کی حوصلہ شکنی کی جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…