بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کی ہسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والا گرفتار

datetime 26  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک))بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پمز ہسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو تحویل میں لے لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق حیدر سعید کو داہگل ناکہ سے تحویل میں لیا گیا، حیدر سعید کو پولیس وین کے ذریعے پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا۔حیدر سعید گزشتہ شب پمز ہسپتال کے باہر فوٹیج بناتے رہے، حیدر سعید نے بانی پی ٹی آئی کی پمز ہسپتال سے واپسی کے وقت گاڑیوں کی فوٹیج بنائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…