بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب میں ڈرون اڑانے پر فوری اور مکمل پابندی عائد

datetime 26  فروری‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)پنجاب بھر میں ڈرونز کے ذریعے سیکیورٹی میں خلل ڈالنے کے خدشات کے پیش نظر صوبہ بھر میں 30دن کے لیے آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر فوری اور مکمل پابندی عائد کردی گئی۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144کے تحت آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر 30دن کیلئے پابندی عائد کر دی ہے اور اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کے دوران چھوٹے ڈرون کے محدود استعمال کی اجازت ہے، قانون نافذ کرنے والے اور انٹیلی جنس ادارے پابندی سے مستثنیٰ قرار دئیے گئے ہیں۔

محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے بعد راولپنڈی انتظامیہ نے ڈرونز پر پابندی عمل درامد کا پلان تشکیل دے دیا ہے۔راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ کے ذرائع نے بتایا کہ راولپنڈی میں تمام بلند عمارتیں، اہم مقامات، میٹرو ٹریک سے ڈرونز کی موجودگی مانیٹر کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…