ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبرپختونخواکے بیشتر علاقوں میں زلزلہ

datetime 25  فروری‬‮  2026 |

اسلام آ باد (نیوز ڈ یسک) وفاقی دارلحکومت، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.6ریکارڈ کی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق پشاور، باجوڑ، صوابی ، مردان ،بٹگرام، چارسدہ ، مانسہرہ اور سوات سمیت دیگر ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم ابتدائی طورپر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ بتایا گیا ہے کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا اور گہرائی 114 کلومیٹر تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…