ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

پہلے پیار ہوا اور پھر نکاح کیا،حکیم بابر نے اپنی محبت کی داستان سنادی

datetime 25  فروری‬‮  2026 |

اسلام آ باد (نیوز ڈ یسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے گردش کر رہی ہے

جس میں حکیم بابر کو ایک کم عمر خاتون کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے مختلف اور دلچسپ تبصرے سامنے آ رہے ہیں۔اس موضوع پر گفتگو کے لیے ایک رپورٹر نے نوبیاہتا جوڑے سے ملاقات کی اور ان کا مؤقف جاننے کی کوشش کی۔ گفتگو کے دوران حکیم بابر نے بتایا کہ ان کی شادی میں محبت اور رضامندی دونوں شامل ہیں۔ ان کے بقول پہلے دونوں کے درمیان پسندیدگی پیدا ہوئی، جس کے بعد باقاعدہ نکاح کیا گیا، اس لیے اسے لو میرج بھی کہا جا سکتا ہے اور ارینج میرج بھی۔ان کی اہلیہ نے بھی اس بات کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ یہ رشتہ باہمی رضا مندی سے طے پایا۔

حکیم بابر کا کہنا تھا کہ اصل اہمیت دل کی جوانی کی ہے، عمر کا فرق معنی نہیں رکھتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی اہلیہ پہلے سے طلاق یافتہ تھیں اور انہوں نے دینی تعلیمات کی روشنی میں نکاح کیا، جس میں کوئی قباحت نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…