جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

راولپنڈی ،والدہ کی شادی کا رنج، سوتیلے باپ کو قتل کرنے والے دونوں بیٹے گرفتار

datetime 24  فروری‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ماہ قبل اپنے سوتیلے والد کو قتل کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق دونوں بھائیوں کو والدہ کی شادی کا رنج تھا، جس پر ملزمان نے اپنے سوتیلے والد کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔گرفتار افراد واردات کے بعد روپوش ہوگئے تھے، تاہم کینٹ پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان کے مطابق زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…