بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی: بےقابو گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق رائیڈر کے ورثا ءنے ڈرائیور کو معاف کردیا

datetime 24  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز میں خیابانِ اتحاد پر پیش آنے والے حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا تھا،

تاہم متوفی کے اہلِ خانہ نے گاڑی کے ڈرائیور کو معاف کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں ملوث گاڑی کے ڈرائیور کو ابتدائی تفتیش کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق متاثرہ خاندان نے قانونی کارروائی آگے نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا اور ڈرائیور کو رضائے الٰہی کے لیے درگزر کر دیا۔پولیس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ورثا لاش کو لے کر گزشتہ روز ٹھٹھہ روانہ ہو گئے تھے، جہاں مرحوم کی تدفین انجام دے دی گئی۔

حکام نے مزید واضح کیا کہ آئندہ کسی بھی کارروائی کا انحصار ورثا کی درخواست پر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…