جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے ماہ رمضان کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کردی

datetime 23  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد/کراچی (این این آئی)رمضان المبارک کے دوران فروری کے آخر اور مارچ کی ابتدا میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مضافات میں چند روز کے دوران دھند پڑ سکتی ہے، سمندری ہواں کی بحالی کے بعد ہوا میں نمی کا تناسب زائد ہونا دھند کا سبب ہے۔حکام محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، مارچ کے دوسرے ہفتے سے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو سکتاہے، آئندہ چند روزمیں دن کا درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق فروری کے آخری دنوں اور مارچ کیشروع میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش ہو سکتی ہے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…