منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

یواےای میں عیدالفطر 2026 کی چھٹیوں کا اعلان

datetime 23  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر 2026 کے موقع پر سرکاری اور نجی اداروں کے لیے تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔

وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل کے مطابق ملک بھر کی تمام وفاقی وزارتیں، سرکاری محکمے اور پبلک سیکٹر کے ادارے 19 مارچ سے 22 مارچ تک بند رہیں گے جبکہ معمول کا سرکاری کام 23 مارچ سے دوبارہ شروع ہوگا۔نجی شعبے کے ملازمین کو 19 مارچ سے 21 مارچ تک چھٹیاں دی جائیں گی۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ اگر رمضان المبارک 30 دن کا ہوا تو نجی اداروں کی تعطیل میں 22 مارچ بھی شامل کر لیا جائے گا۔متعلقہ حکام نے عوام اور مقیم افراد کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ان تاریخوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی سفری اور تہوار سے متعلق سرگرمیوں کی پیشگی منصوبہ بندی کر لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…