ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

ڈاکٹر نبیحہ اور حارث کھوکھر کی ازدواجی زندگی کا معاملہ، نجی ٹی وی چینل کی بریک کے دوران ہونیوالی گفتگو کی مبینہ آڈیو وائرل ہوگئی

datetime 23  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام کے دوران ڈاکٹر نبیحہ علی خان اور حارث کھوکھر کی ازدواجی زندگی سے متعلق

پیش آنے والے معاملے نے ناظرین کو تشویش میں مبتلا کر دیا تھا، اور اب اسی شو کے وقفے کے دوران ہونے والی مبینہ گفتگو کی آڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس نے بحث کو مزید ہوا دے دی ہے۔اس سے پہلے حارث کھوکھر نے میزبان فضا علی پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ صورتحال کچھ یوں محسوس ہو رہی تھی جیسے ڈاکٹر نبیحہ نہیں بلکہ فضا علی ان کی اہلیہ ہوں جنہیں وہ چھوڑ چکے ہوں، اور یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ رو رہی تھیں مگر ان کی آنکھوں سے آنسو نہیں نکل رہے تھے۔وائرل کلپ میں سنا جا سکتا ہے کہ فضا علی کہہ رہی ہیں کہ انہیں بات کرنے کا موقع نہیں دیا جا رہا تھا اور دوسرے لوگ مسلسل گفتگو میں مداخلت کر رہے تھے۔ اسی دوران کسی شخص کی آواز آتی ہے کہ “پہلے ماں کا لقب دیا گیا تھا، اب ساس کا بنا دیا گیا ہے۔” ایک اور آواز کہتی ہے کہ جب رونا شروع ہوا تو کسی نے کہا کہ چلنے دو، اس پر سب سے زیادہ میمز بنیں گی۔فضا علی نے یہ بھی ذکر کیا کہ گزشتہ رمضان میں ہونے والا ایک واقعہ بھی سارا انہی پر ڈال دیا گیا تھا،

جبکہ وہ ایک شخص سے مخاطب ہو کر کہتی ہیں کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ ڈاکٹر نبیحہ علی سے ان کی پہلی ملاقات تھی۔ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے پروگرام کے میزبان، مہمانوں اور انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے، اور اس معاملے پر تبصروں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…