منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سرکاری افسر کے گھر میں کام کرنے والی لڑکی سے مبینہ زیادتی

datetime 23  فروری‬‮  2026 |

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں سرکاری افسر کے گھر میں کام کرنے والی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے،

ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ۔پولیس کے مطابق بھٹی مارکیٹ کے قریب گھر میں کام کرنے والی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔ لڑکی سرکاری افسر کے گھر پر کام کرتی ہے، واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروا لیا گیا، ملزم کے نمونے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری ارسال کردیے گئے۔متاثرہ لڑکی کے والد اور مدعی مقدمہ نے بتایا کہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ دوسری جانب ڈپٹی ڈائریکٹر لوگل گورنمنٹ کا کہنا ہے کہ گھر پر موجود نہیں تھا، واقعے کا علم نہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…