جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

محبت میں ناکامی پر نوجوان نے خود کو آگ لگا لی

datetime 21  فروری‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)شاہدرہ کے علاقے میں26 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر محبت میں ناکامی پر دلبرداشتہ ہو کر خود کو آگ لگا لی ۔

پولیس کے مطابق نوجوان کو تشویشناک حالت میں میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق نوجوان کا تقریباً 80 فیصد جسم جھلس چکا ہے اور اس کی حالت انتہائی نازک ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوجوان نے محبت میں ناکامی پر دلبرداشتہ ہو کر یہ قدم اٹھایا۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…