بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں ڈولفن اسکواڈ کے اہلکاروں کا میاں بیوی پر تشدد، ویڈیو سامنے آگئی

datetime 20  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈولفن اسکواڈ کے اہلکاروں کے میاں بیوی پر تشدد کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

پولیس کے مطابق اہلکاروں نے شہری اور اس کی بیوی کو ایف ایٹ میں ان کے گھر کے باہر روکا اور شناختی کارڈ چیک کروانے کا کہا۔پولیس کے مطابق اس دوران ڈولفن اسکواڈ کے اہلکاروں اور میاں بیوی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس پر اہلکاروں نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔بعدازاں آئی جی اسلام آباد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تشدد میں ملوث پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…