بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی؛ شوہر کو 2 بیویوں سمیت قتل کرنے کی اہم وجہ سامنے آگئی، مقدمہ درج

datetime 19  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قاسم آباد کے علاقے میں ایک شخص اور اس کی دو بیویوں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،

جبکہ پولیس تفتیش میں واردات کی ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔نجی ٹی وی چینل سما نیوز کی رپورٹ کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس نے تین افراد کے قتل کا مقدمہ خود مدعی بن کر درج کیا، جو تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 302 کے تحت تین نامزد ملزمان کے خلاف قائم کیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ایف آئی آر میں شہریار، ساجد اور مزمل مشتاق کو نامزد کیا گیا ہے۔ الزام ہے کہ ملزمان نے فائرنگ کر کے حسین نامی شخص کو اس کی دو بیویوں نور اور ندا سمیت قتل کیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعے کی وجہ مقتول کی اپنی بیٹی کی نند سے شادی بتائی جا رہی ہے۔

واقعے کے بعد ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے تھے، تاہم پولیس نے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔یاد رہے کہ بدھ کی رات قاسم آباد میں ایک گھر کے اندر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں حسن عرف بادشاہ اور ان کی دونوں بیویاں جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ ابتدائی معلومات میں رشتہ داری کے تنازع کو وجہ قرار دیا گیا تھا، جبکہ مقتول کے بیٹے نے بیان دیا تھا کہ واردات میں گاؤں سے آنے والے رشتہ دار ملوث ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…