بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی

datetime 19  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آنے والے چند دنوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم برقرار رہنے کی پیش گوئی جاری کردی ہے۔

محکمہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹھنڈ اور خشکی کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، جبکہ مری، گلیات اور ملحقہ علاقوں میں بھی موسم سرد رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں سردی کی شدت برقرار رہے گی، جب کہ سندھ کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔اسی طرح خیبرپختونخوا کے اکثر اضلاع میں بھی ٹھنڈ برقرار رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں سرد اور خشک موسم متوقع ہے۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ درجۂ حرارت میں کمی کے باعث احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور خود کو موسمی اثرات سے محفوظ رکھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…