بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

datetime 17  فروری‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کے تحت پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے جماعت دہم کے سالانہ امتحانات 2026ء کی باضابطہ ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے،

جس میں صوبے بھر کے لیے صبح اور شام کے گروپس کے مضامین کے مطابق شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹرک کے امتحانات مارچ میں شروع ہوں گے اور یکساں ٹائم ٹیبل کے تحت اپریل تک جاری رہیں گے۔جاری کردہ شیڈول کے مطابق صبح کے پرچے 9:00بجے شروع ہوں گے جبکہ شام کے پرچے 2:00بجے لیے جائیں گے۔ جمعہ کے روز شام کا امتحان 2:30 بجے شروع ہوگا۔حتمی ٹائم ٹیبل جاری ہونے کے بعد طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی تیاری اسی کے مطابق ترتیب دیں اور بورڈز کی جانب سے جاری کردہ امتحانی ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل کریں۔ حکام نے امیدواروں پر زور دیا ہے کہ وہ امتحانی مراکز پر بروقت پہنچیں اور ضروری دستاویزات ہمراہ لائیں تاکہ امتحان کے دن کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…