بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

گھر میں شیر کی موجودگی کی اطلاع، اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 17  فروری‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) لاہور میں صبح سویرے گھر میں شیر کے گھسنے کی اطلاع نے ریسکیو 1122 اور وائلڈلائف کی دوڑیں لگوا دیں۔

تفصیلات کے مطابق غازی روڈ پر شہری نے ایمرجنسی نمبر پر گھر میں شیر گھسنے کی اطلاع دی۔ وائلڈلائف رینجر، پولیس اور ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچا تاہم دو سے تین گھنٹے تلاش کے باوجد شیر کی موجودگی کے کوئی شواہد نہ ملے۔شہری کے مطابق آوارہ کتوں کا ایک گروہ ان کے گھرمیں داخل ہوا۔ کتے گھرکی دوسری منزل کی بالکونی پر چلے گئے۔ تاہم کتوں کے غرانے کی آوازیں سن کا شہری کو شک ہوا کہ یہ شیر ہے۔مقامی محلہ داروں نے بھی شیر کا ہی شبہ ظاہر کیا۔ تلاش کرنے پر وہاں کتے پائے گئے۔ریسکیو 1122اور وائلڈلائف ٹیمیں واپس لوٹ گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…